Admission form Nidaye Asad Online Quran Academy : Admission Form

علم کی دولت ہے ایسی لازوال
جس کے آگے گنج قاروں پائمال     

آپ حضرات کو یہ مژدہ جانفزا سناتے ہوئے ہمیں بےحد خوشی و مسرت کا احساس ہو رہا ہے کہ  آپ کے محبوب ادارہ "ندائے اسعد آن لائن قرآن اکیڈمی" میں آن لائن تعلیم کا آغاز 12/ شوال المکرم 1445 ہجری بمطابق 22/ اپریل 2024 بروز پیر سے ہو رہا ہے،جس سے درجنوں طلبہ وطالبات سال گذشتہ فیضیاب ہو چکے ہیں اور سال رواں بھی تشنگان علوم اپنا نام درج کروا رہے ہیں۔
    اسلئے آپ حضرات سے گزارش ہے کہ اس ادارہ کو  اپنے لئے ایک نعمت غیر مترقبہ تصور کرتے ہوئے شرکت کو یقینی بنائیں اور اپنے تئیں ذمہ داری کا ثبوت دیں۔

المعلن: اسعداقبال یکھتوی 

خواہش مند حضرات اس لنک ⬇️ پر کلک کریں۔

 



تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

سال نو کے بدترین مفاسد اور ہماری ذمہ داریاں: قرآن و حدیث کی روشنی میں

طریقۂ نماز عیدین

لڑکیوں کی تربیت سے متعلق ضروری باتیں