ہپی فرینڈشپ ڈے Happy Friendship dey
ہیپی فرینڈشپ ڈے
Happy friendship day
✍️: اسعد اقبال یکہتوی
اگر بھائی بازو ہے تو فرینڈ دل، اور دل کے بغیر انسان زندہ نہیں رہ سکتا خواہ اس کے بازو موجود ہی کیوں نہ ہوں، انسانیت نے ہزاروں برس پہلے پہاڑوں کی بلندی، جھرنوں کا ترنم، کلیوں کی مہک، شبنم کے قطرے، پھول کی خوشبو، تاروں کی چمک، چاند کی روشنی، چڑیوں کی چہک، شہد کی مٹھاس، دودھ کی سفیدی، سمندر کی گہرائی، آسمان کی بلندی اور زمین کی تواضع کو یکجا کر کے جس مقدس رشتے کو جنم دیا ہے اس کا نام فرینڈشپ ہے.............
اب آئیے ذرا ہم فرینڈشپ کے بارے میں جانتے ہیں کہ اس کی شروعات کیسے ہوئی اور کہاں ہوئی اور لوگ فرینڈشپ ڈے کیوں مناتے ہیں ۔۔
فرینڈز ڈے کی شروعات 1935ء میں امریکہ سے ہوئی، کہا جاتا ہے کہ انگریزی سال کے حساب سے اگست کی پہلی (रविवार) یکشنبہ کو امریکی سرکار نے ایک شخص کو ماردیا جس کی وجہ سے اس کے ایک دوست نے خودکشی کرلی ۔ جب اس کی خبر امریکی سرکار تک پہنچی تو اس نے اگست کی پہلی रविवार کو فرینڈشپ منانے کا اعلان کیا ۔۔۔
بعدہ 1930ء میں ایک व्यापारी نے اس دن کی شروعات کی جس کا نام जोएस हाल تھا ۔
انہوں نے یہ سوچا کہ ایک دن ایسا مقرر کردیا جائے جس میں ایک دوست دوسرے دوست سے مل سکے ۔ اور وہ ایک دوسرے کو ہدیہ و تحائف بھی دے ۔ اس لیے اس نے 2/اگست کے دن کو مقرر کیا ۔۔
بعد میں یورپ ، ایشیا کے بہت سے دیشوں نے اس परंपरा کو آگے بڑھاتے ہوئے فرینڈ شپ ڈے منانے کا فیصلہ کیا، اور یہ دیکھتے دیکھتے ہمارے ملک ہندوستان بھی آن پہونچا ۔
تبصرے
ط