عید الاضحی مبارک باد
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
عید الاضحیٰ مبارک باد
تمام عالم اسلام کو ندائے اسعد کی جانب سے قلب کی عمیق گہرائیوں سے عید الاضحیٰ کی پرخلوص مبارک باد
خدا وحدہ لا شریک سے دعا گو ہوں کہ وہ آپ کو ، آپ کے اہل خانہ کو اور آپ کے عزیز و اقارب کو ہمیشہ شاد اور آباد رکھے اور ہر طرح کی وبا و بلا سے مامون و محفوظ رکھے___
آمین یارب العالمین
تبصرے