یکہتہ چلو ‏ ‏ ‏ ‏ ‏ ‏ ‏ ‏یکہتہ ‏چلو

یکہتہ چلو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یکہتہ چلو
بڑی خوشی و مسرت کے ساتھ آپ کو یہ اطلاع دی جا رہی ہے کہ چند روز قبل  شفیع اردو لائبریری کے زیر اہتمام آل یکہتہ اولمپیاڈ اور ڈرائنگ  کا مقابلہ ہوا۔جس میں دو سو تیس  طلباء اور طالبات نے حصہ لے کراپنے اندر کی چھپی ہوئی صلاحیتوں کو اجاگر کیا، 
جس کے نتیجے کاسب بے صبری سےانتظار کر رہے تھے __

تو لیجئے وہ وقت بھی آگیا کہ تقسیم انعامات کے ساتھ ساتھ کیئر گائڈنس کا بھی ایک پروگرام رکھا گیا ہے ۔۔۔
جس میں آپ تمام حضرات سے مودبانہ درخواست ہے کہ شرکت فرماکر طلبہ اور منتظمین کی حوصلہ افزائی فرمائیں_

نوٹ :مقابلہ میں شرکت کرنے والے تمام مساہمین کو انعامات سے نوازا جائے گا۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

سال نو کے بدترین مفاسد اور ہماری ذمہ داریاں: قرآن و حدیث کی روشنی میں

طریقۂ نماز عیدین

لڑکیوں کی تربیت سے متعلق ضروری باتیں