میرا مقصد اردو زبان کو ‏فروغ ‏دینا

 Assalamu alaikum my all friends. 

ندائے اسعد ایک ایسا سوشل پلیٹ فارم ہے جس کے ذریعے نواجوانان ملت میں ان صلاحیتوں کو بیدار کرنا ہے جو وقت کے تقاضوں کے موافق خدمت انجام دے سکیں۔
جس کا بنیادی مقصد جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے محبت خدا و ندی اور آفاقی پیغام، حق اور حقانیت کی آواز کو دنیائے انسانیت تک پہنچانا ہے، اس لیے آپ ہم سے سوشل پلیٹ فارم  کے ذریعے جڑ کر صالح نوجوانوں کو صحافت اور عصر حاضر کے جدید چیلنجز سے آراستہ کرکے معاشرے کو درپیش تعلیمی، ثقافتی اور سماجی مسائل کا صحیح حل پیش کریں ۔ ساتھ ہی خدمت خلق کے عظیم فریضہ کو انجام دیتے ہوئے نئی نسل کو تعلیمی میدان میں آگے بڑھا کر ملت کی قیادت کے لیے تیار کریں۔
نوٹ: ہمارے اس اکیڈمی کی سائٹ یوٹیوب چینل ، ٹیلیگرام چینل، فیس بک پیج ،انسٹاگرام پیج اور واٹس ایپ گروپ سے جڑ کر افادہ اور استفادہ کو عام کریں۔


    

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

سال نو کے بدترین مفاسد اور ہماری ذمہ داریاں: قرآن و حدیث کی روشنی میں

طریقۂ نماز عیدین

لڑکیوں کی تربیت سے متعلق ضروری باتیں